ووٹوں کی دوبارہ گنتی

ووٹوں کی دوبارہ گنتی : سریم کورٹ میں کل فیصلہ سنایا جائے گا

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق کیس فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی تھی ۔
این اے 154 لودھراں، این اے 81 گجرانوالہ اور این اے 79 گوجرانوالہ میں اعتراضات کیے گئے پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی بارے اپیلوں پر فیصلہ سنایا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی دہشت گردی مقدمات سے بری