بچی کی نعش نکال لی گئی

صوابی :سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بچی کی نعش نکال لی گئی

ویب ڈیسک: صوابی میں گزشتہ روز سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بچی کی نعش نکال لی گئی ۔
ہزارہ یونیورسٹی کے لیکچرار ڈاکٹر حافظ سعید الحق کی بیٹی منگل مدرسے جاتے ہوئے چائی گائوں کے برساتی نالے کو پار کرتے ہوئے پانی کے تیز لہروں کی نذر ہوگئی تھی ۔
بچی کی لاش ڈیڑھ کلومیٹر دور محلہ پرڑہ منگل چائی کے قریب سے برآمد کرلی گئی ۔
بچی مدرسہ میں دینی پڑھنے کے لئے جارہی تھی کہ برسانی نالے میں گر گئی ۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی بینڈ سنتے ہی بنگلادیش میں شائقین امڈ آئے، رش بڑھنے پر فوج طلب