وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فیملی کے ہمراہ نتھیاگلی

کچھ دن کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فیملی کے ہمراہ نتھیاگلی پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فیملی کے ہمراہ نتھیاگلی پہنچ گئے جبکہ انہوں نے کچھ وقت کیلئے سیاسی معاملات سے بریک لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فیملی کے ہمراہ نتھیاگلی پہنچے ہیں، ان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انہوں نے کچھ وقت کیلئے سیاسی معاملات سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے اور نتھیا گلی میں کچھ دن آرام کرنے کے لئے گئے ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سیاست، پارٹی اور حکومتی معاملات سے چند دن آرام کریں گے۔
یاد رہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کچھ وقت کیلئے سیاسی معاملات سے بریک لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا