لینڈسلائیڈنگ کے باعث کوہستان میں بس

لینڈسلائیڈنگ کے باعث کوہستان میں بس حادثہ، 3 مسافر جاں بحق

ویب ڈیسک: لینڈسلائیڈنگ کے باعث کوہستان میں بس حادثہ، پتھر لگنے سے 3 مسافر جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق کوہستان میں بس حادثے کا شکار ہو گئی، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حادثہ لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے پیش ایا۔
بس سروس نیٹکو یونین ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا ہے کہ مسافر بس پر پھتر لگنے سے 3 مسافر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
صدر نیٹکو بس یونین فضل الہی کا کہنا ہے کہ مسافر بس پنڈی سے ہنزہ جا رہی تھی، تاہم حادثے کے بعد امدادی کاروائیاں شروع کر دی گی ہیں۔
یاد رہے کہ لینڈسلائیڈنگ کے باعث کوہستان میں بس حادثہ، پتھر لگنے سے 3 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  سیو غزہ مارچ :سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار