بالاکوٹ: کرونا وائرس کے باعث شوہال کے علاقہ پت سیری کو لاک ڈاؤن کے ذریعے بند کر دیا گیا، بالاکوٹ تحصیل انتظامیہ نے پت سیری کے بعد گڑھی بابر کالونی کو بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے بند کر دیا گیا، پتسیری میں ایک ہفتہ قبل میاں بیوی کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے تھے، اے سی سمیر لغاری کے مطابق بالاکوٹ پت سیری اور گڑھی میں کرونا کہ مریضوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، ہمارا مقصد عوام کو کرونا وائرس سے محفوظ کرنا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments