33416cba 682c 4458 a231 d1d8facac718

کمراٹ میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی – کمشنر ملاکنڈ کاایکشن

دیر : کمراٹ جنگل میں غیر قانونی کٹائی کرنے والوں پر چھاپہ ، کمشنر ملاکنڈ کے مطابق غیر قانونی کٹائی پر چھ افراد کو موقع پر گرفتار کیا گیا، غیر قانونی لکڑی سے بھرے دو ٹرک بھی قبضے میں لئے ، تھل تھانے میں متعلقہ افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی،

مزید پڑھیں:  سب انسپکٹر عامر گاڑی کا چالان کرنے پر قتل، سپاہی زخمی

جنگلات ملاکنڈ ڈویژن کا حسن اور پُر فضا ماحول کا حصہ ہیں ، جنگلات کی کٹائی پر کسی بھی کاروائی سے دریغ نہیں جائے گا ، پچھلے مہینے جنگلات کی کٹائی میں کوتاہی پر دو ڈی ایف او سمیت پچیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سوات، بھائی کو قتل کرنے کے بعد اشفاق نامی شخص کا اقدام خودکشی، ہسپتال منتقل