shah mehmood qureshi

بھارت پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسلسل مداخلت کررہا ہے – وزیر خارجہ

اسلام آباد: بھارت بلوچستان میں مسلسل مداخلت کررہاہے تاکہ پاکستان میں عدم استحکام ہو۔بھارت اندرونی انتشارسےدنیا کی توجہ ہٹانےکیلئےدہشت گردی کرارہاہے،بھارت افغانستان میں امن کی کوششوں کوبھی متاثرکررہاہے، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ امریکی نمائندہ خصوصی کو بھارت سےمتعلق آگاہ کرچکاہوں۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر: میدان سوری پاؤ میں گھر کا چھت گر گیا، گائے اور بکریاں ہلاک