فرانس میں قومی دن کے موقع پر ایفل ٹاور پر خوبصورت آتش بازی کا مظاہرہ

ویب ڈسک : فرانس میں قومی دن کے موقع پر ایفل ٹاور پر خوبصورت آتش بازی کا مظاہرہ ، پیرس کا آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا، تیس منٹ تک جاری رہنے والی آتش بازی میں کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے والے تمام ہیروز کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ کرغزستان ملتوی