دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ36لاکھ91ہزار سےتجاوزکرگئی

ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ36لاکھ91ہزار سےتجاوزکرگئی، پانچ لاکھ86ہزار کے قریب جان کی بازی ہارگئے.

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی

80لاکھ37ہزار سے زیادہ صحت یاب۔امریکہ میں ایک لاکھ40ہزارسے زیادہ اموات ،بھارت میں 614 نئی ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 25ہزارکے قریب پہنچ گئی.

مزید پڑھیں:  ہنگو: موٹر کار اورٹرک کے درمیان تصادم میں 2خواتین جاں بحق