download 1 24

ٹانک گاوں ڈبرہ میں فائرنگ ،چار افراد زخمی

ٹا نگ: ٹانک گاوں ڈبرہ میں فائرنگ چار افراد زخمی، پولیس کے مطابق ٹانک
فائرنگ کا نتیجہ زمینی تنازعہ بتایا جا رہا ہے۔
پو لیس کے مطابق دو زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں ڈی آئی خان روانہ کردیاہے

مزید پڑھیں:  بلاول بھٹو 73کا آئین ختم کرنے کی سازش میں شریک ہیں،اسد قیصر