images 7 2

بونیرمیں عوامی ورکرز پارٹی کااحتجاجی مظاہرہ

بونیر:عوامی ورکرز پارٹی کا سواڑی چوک میں احتجاج ، جس پبلشرز نے بونیر کے غیور عوام کی تضحیک کی ہے اس کو سزا ملنی چاہئے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ تمام پرائیوٹ سکولز اس کمپنی کا بائکاٹ کریں،مظاہرین کے مطا بق امبیلا جنگ میں بونیریوں نے برطانوی فوج کو شکست دوچار کیا تھا، فیرنگیوں نے اس کے بعد بونیر کے عوام کے پھیچے پروپیگنڈا شروع کردیا، مظاہرین مطا بق پبلشرز کی وضاحت ناکافی ہے، مظاہرین کا کہنا ہےکہ معافی مانگ کر سیریز کو کتاب سے ہٹایا جائیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان