جنوبی وزیرستان میں کھونا نما بم پھٹنے سے پانچ بچے زخمی

جنوبی وزیرستان:تحصیل لدھا کے علاقے سپین خڑائی وارزہ اشنگی گاوں میں بم دھماکہ،زرائع کے مطابق کھلونا نما بم کے پھٹنے سے پانچ بچے شدید زخمی ہو گئے ۔ بچوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  مہمند، بس حادثے کے 3 مہینے بعد بھی ہمارا پوچھا تک نہیں گیا، مشران