ملاکنڈ میں نا معلوم وجوہات کے بنا پر22 سالہ نوجوان قتل کر

ملاکنڈ: درگئ میں 22 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا ، مقتول اختر علی ولد منیر رات دس بجے دکان بند کر کے گھر جارہاہے ، پہلے سے تھاک میں بیٹھے ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،لاش درگئی ہسپتال میں ورثاء کے حوالے کے مطا بق وجہ قتل تا حال معلوم نہ ہوسکی۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان