اپرچترال میں 103 سالہ بزرگ نے کورونا کوشکست دے دی

اپرچترال : اپرچترال میں 103 سالہ بزرگ نے کورونا کوشکست دے دی عبدالعلیم 3 ہفتوں سے اسپتال میں زیرعلاج تھے ، صحت بہترہونے پرگزشتہ روزاسپتال سے فارغ کردیا گیا ڈاکٹر کے مطا بق عمررسیدہ ہونے کے باعث طبی عملے نے مناسب دیکھ بھال کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے دلزاک روڈ پشاور پر پلازے کی لیز منسوخ کردی