مردان میں فائرنگ3جاں بحق

مردان : مردان طورو چوک میں فائرنگ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گولی لگنے سے 3 افرد جاں بحق، ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے 3 جاں بحق افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر د یا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے ۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان، خوشاب حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے شہداء پیکیج کا مطالبہ