ترکش سپریم ملٹری کونسل کے اہم فیصلے

ویب ڈسک : ترکش سپریم ملٹری کونسل کے اہم فیصلے ، صدر رجب طیب ایردوان نے ترک فوج کے 17 جنرلز اور ایڈمرلز کو ترقی دے دی ، ترقی پانے والوں میں 51 کرنلز بھی شامل ہیں ، ترک فوج میں جنرلز اور ایڈمرلز کی تعداد 226 سے بڑھا کر 247 کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:  بشکیک میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا،اسحاق ڈار