Pilots in cockpit 780x405 1

ملائشیا میں تمام گراؤنڈ کیے گئے پاکستانی پائلٹس بحال

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملائیشیا میں کام کرنیوالے 18 پائلٹس کے لائسنس درست قرار دینے کے بعد سول ایوی ایشن ملائیشیا نے تمام گراؤنڈ کیے گئے پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں میں حساس ادارے کے سب انسپکٹر کو قتل کردیا گیا

پاکستانی پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے معاملے پر ملائیشیا میں کام کرنے والے 18 پائلٹس کے لائسنس درست قرار دے دئیے گئے۔ سول ایوی ایشن ملائیشیا نے تمام گراونڈ کیے گئے پاکستانی پائلٹس کو بحال کر کے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں:  ہوائی فائرنگ ایک اور بچے کی زندگی نگل گئی، پولیس خاموش