ہری پورافغان مہاجرین میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پورافغان مہاجرین میں تصادم 5 افغان مہاجرین جاں بحق ہوئے،افغان مہاجرین میں لین دین میں تصادم پر دونوں پارٹیوں کے درمیان لڑائی میں 5 افراد جاں بحق ہوئے، تھانہ کھلابٹ کی حدود افغان کیمپ کے رہائشیوں میں تصادم ہوا، ٹرامہ سنٹر میں تمام جاں بحق افراد کو منتقل کیا جارہا ہے،تصادم میں پانچ افراد زخمی ہوئے-

مزید پڑھیں:  ہری پور، شوگران روڈ پر حادثہ، طالبہ جاں بحق، 7 افراد زخمی