دیربالا میں 80 سالہ شخص کی نعش کھیتوں سے برآمد

یب ڈیسک (دیربالا): دیربالا شرینگل ڈوگدرہ شاٹ کس میں 80 سالا شخص کی نعش کھیتوں سے برآمد ہوئی،نعش پر زخموں کی نشانات ہے
پولیس نے نعش کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا،مقتول کی شناخت باچامحمد کی نام سے ہوئی-

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم اہلکار جاں بحق