جنوبی وزیرستان اینٹی کرپشن کا ڈپٹی کمشنر کمپاونڈ پر چھاپہ، سابقہ خاصہ دار اکاؤنٹنٹ گرفتار

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): اینٹی کرپشن کا ڈپٹی کمشنر کمپاونڈ پر چھاپہ، سابقہ خاصہ دار اکاؤنٹنٹ خالد محمود برکی گرفتار، ذرائع کے مطابق خالد محمود کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے،انتظامیہ کے اہلکاروں کے قریبی ساتھیوں اور ٹھیکہ داروں کی بھاگ دوڑ شروع ہوگئی
خاصہ دار فورس کی تنخواہوں میں کرپشن پر گرفتاری کوعمل میں لائی گئی ہیں-

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا :تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ