ہنگواور گردنواح میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (ہنگو): ہنگواور گردنواح میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، مسلسل بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور بارش کی وجہ سے شدید گرمی ستائی،اب لوگوں کے چہرے کھل اٹھے، بارش شروع ہوتے ہی بجلی نے بھی انکھ مچولی شروع کی ہے-

مزید پڑھیں:  ہری پور، شوگران روڈ پر حادثہ، طالبہ جاں بحق، 7 افراد زخمی