اورکزئی میں کل رات سے بارش کا سلسلہ جاری،موسم خوشگوار

ویب ڈیسک (اورکزئی) : اورکزئی میں کل رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے بعد موسم خوشگوار اورسرد ہوگیا، پہاڑی علاقوں پہ شدید دھند حدنگاح کم ہوئی-

مزید پڑھیں:  مہمند، بس حادثے کے 3 مہینے بعد بھی ہمارا پوچھا تک نہیں گیا، مشران