شانگلہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، 5 زخمی

ویب ڈیسک (شانگلہ): شانگلہ گذشتہ رات پنجاب میں پہاڑی تودہ گرنے سے تین مزدور جاں بحق ہوئے، دو مزدوروں کا تعلق شانگلہ ایک کا سوات سے ہے، چکوال نوری پیڑہ کوئلہ کان کے کان کن تھے، رات کو آپنے رہائشی دیرہ میں سوئے ہوئے تھے کہ تودہ گرپڑا، تین کان کن جاں بحق پانچ زخمی ہوگئے، بدقسمت شانگلہ کوئیلہ کانوں سے مزدوروں کی لآشوں کا سلسلہ تھام نہ سکا، آئے کوئیلہ کان حاثات سے لاشوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،جاں بحق ارسلاخان ولد مقبول گجر کلے آمنوی شمشیر ولد گل شیر بازارکوٹ میں شامل ہے-

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی