اورکزئی میں محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے لئے دفعہ 144 نافذ


ویب ڈیسک (اورکزئی): اورکزئی میں محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کیلئے دفعہ 144 نافذ کیا،اس کے تحت موٹر سائیکل کے ڈبل سواری وال چاکنگ اشتعال انگیز تقاریر اور اسلحہ کے نمائش پر پابندی ہوگی، ڈی سی واصل خان خٹک کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فل پروف سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں-

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ