ہنگو میں محرم الحرام کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ


ویب ڈیسک (ہنگو): ہنگو شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، ڈی سی منصور ارشد خٹک کے مطابق دفعہ 144 کے موٹر سائیکل کے ڈبل سواری وال چاکنگ اشتعال انگیز تقاریر اور اسلحہ کے نمائش پر پابندی ہوگی، دفعہ 144 کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہو گی، محرم الحرام میں امن کے قیام کے لیے فل پروف سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں-

مزید پڑھیں:  ہنگو: موٹر کار اورٹرک کے درمیان تصادم میں 2خواتین جاں بحق