Death Assam

مردان میں بھائی کی فائرنگ سے پولیس اہلکاربھائی جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): مردان کورغ میں بھائی کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق، پولیس کے مطابق مستورات کے تنازعہ پر بھائی نے محکمہ پولیس کے حوالدار راج ولی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزم گرفتار رپورٹ درج مذید تفتیش شروع ہوئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ و حادثات، 4 افراد جاں بحق