IMG 20190710 181840

دریائے سوات میں پانی کا بہاؤ 84 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ میں دریائے سوات میں سیلاب کا بڑا ریلا پہنچ گیا ہے، آخری اطلاعات تک دریائے سوات میں پانی کا بہاؤ 84 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے، دریائے سوات کے کنارے آباد بیار گڑھی کے تقریبا پچیس خاندانوں نے نقل مکانی کر کے محفوظ جگہ پر منتقل ہو چکے ہیں، سیلابی پانی بعض مقامات سارہ سنگ ،میاولی کے فصلات تک پہنچ گئی تاہم ابادی میں داخل نہیں ہونے ہیں، ضلعی انتظامیہ ھائی الرٹ ہے اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی پشاور میں کارروائی، 5کلینکس کو سیل کردیا