Untitled 1 32

صوابی میں موٹر کار کھائی میں جا گری۔1 شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں ساندوہ گدون دعا موڑ کے قریب رات کو دھند کے باعث موٹر کار روڈ سے نیچے جا گری، حادثے کے نتیجے میں گنی چھترہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر گل پرویز خان ڈینٹل سرجن تحصیل ہسپتال ٹوپی روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی، جبکہ اسکے ساتھ اچھیلئی سے تعلق رکھنے والے نوجوان سعید اقبال جاں بحق ہوگئے ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں چنگ چی رکشہ پرفائرنگ ،باپ تین بیٹوں سمیت قتل