491147 81400244

سوات میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق1 زخمی

ویب ڈیسک (سوات): سوات میں مالم جبہ کے علاقہ شلتالو میں مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی ہے، پولیس زرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،

مزید پڑھیں:  ہری پور میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،خاتون زخمی