firing 4

سوات میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق اور دو زخمی

ویب ڈیسک (سوات): بحرین کے علاقے میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، دو زخمی،پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی