n00818589 b

پاراچنار میں بھی یوم دفاع کے موقع پر بریگیڈئر نجف عباس نے میجر گلفام شہید کے گھر ان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی

ویب ڈ یسک (پاراچنار): پاراچنار میں بھی یوم دفاع کے موقع پر بریگیڈئر نجف عباس نے میجر گلفام شہید کے گھر ان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کی, 35 پنجاب رجمنٹ کے میجر گلفام حسین شہید کا تعلق پاراچنار سے تھا اور اپریشن خیبر 2 کے دوران دہشت گردوں کا صفایا کرتے ہوئے باڑہ خیبر ایجنسی میں 20 مارچ 2015 کو جام شہادت نوش کرگئے تھے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں چنگ چی رکشہ پرفائرنگ ،باپ تین بیٹوں سمیت قتل