447458 65748069

سیکرٹری آئی ٹی خیبر پختو نخوا کی گا ڑی کی ٹکرسے بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): سیکرٹری آئی ٹی خیبر پختو نخوا کی کارکی ٹکرسے بچہ جاں بحق ہوا، پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی عمر6 سال تھی، سیکرٹری آئی ٹی مختیارکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، سیکرٹری آئی ٹی خیبرپختو نخوا کارخود چلارہے تھے، واقعہ تھانہ ٹاون کی حدود میں پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  پٹرول پمپس پر 0اعشاریہ 5فیصد اضافی ودہولڈنگ ٹیکس ختم