704 372x218 1

ضلع مہمند میں ماربل پہاڑوں میں تیسرے دن بھی ریسکیو1122 کا سرچ آپریشن جاری

ویب ڈیسک (مہمند): ضلع مہمند زیارت بابا مربل پہاڑوں میں تیسرے دن بھی ریسکیو1122 کا سرچ آپریشن جاری ہے، ڈائریکٹر جنرل کا کہنا تھا کہ ریسکیو1122 کے اہلکار ضلع مہمند میں موجود ہیں، اطلاعات کے مطابق کم و بیش 5 افراد تاحال لاپتہ ہیں، ڈی جی ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ روز تک 22 جاں بحق افراد کے جسد خاکی نکالے گئے، ریسکیو1122 کی 9 ایمبولینسز، 2 ریسکیو ویکلز، 2ریکوری ویکل اور 100 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا اسمبلی میں 119ارکان کیلئے 794ملازمین