download 120

بٹگرام میں جمبیڑہ آلائی میں ڈینگی مچھروں نے ایک بار پھر سراٹھا لیا

ویب ڈیسک (بٹگرام): بٹگرام میں جمبیڑہ آلائی میں ڈینگی مچھروں نے ایک مرتبہ پھر سراٹھا لیا، مقامی شخص میں ڈینگی وائرس کی تشخیص علاقہ بھر میں خوف ہراس، محکمہ صحت سمیت ضلعی انتظامیہ ڈینگی وار سے لاعلم ہے، جمبیڑہ آلائی کے عوام نے اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور :تھانہ شاہ پور کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار قتل