Death Assam

شانگلہ میں شوہر نے بیوی، بہو اور بھائی کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک (شانگلہ): شانگلہ میں شنگ میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد قتل ہوئے، ملزم صابرحسین نے بیوی، بہو اور بھائی کو قتل کردیا، فائرنگ سے باپ زخمی ہوا

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال