206452 618209 updates

صوبائی وزیرلیبر شوکت یوسفزئی نے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ

ویب ڈیسک(ہری پور): صوبائی وزیرلیبر شوکت یوسفزئی نے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا، فیکٹریوں اور ملوں میں میں ورکرزکیلئے تمام تر سہولیات دی جائیں۔
شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ورکرز ویلفئر کالونیوں میں عملے کی حاضری ممکن بنائی جارہی ہے، صنعتکار فیکٹریوں کےمالکان 17000تنخواہ ہر ورکر کو دیں، سوشل سکیورٹی پانی لے آتے ہیں ورکرویلفئیر بورڈ تمام رجسٹرز ورکرز کو سہولیات دیں، ورکرزکواٹرز میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کی جائے گی، حطار انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے صوبائی وزیر کو مسائل پر بریفنگ دی گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال