Death Assam

ڈوگدرہ میں 16 دن سے لاپتہ 80 سالہ بزرگ کو بے دردی سے قتل کردیا

ویب ڈیسک (دیربالا): ڈوگدرہ میں 16 دن سے لاپتہ اسی سالہ بزرگ کو بے دردی سے قتل کردیا، بزرگ کی لاش قریبی کھیتوں سے برامد ہوئی، چند دن پہلے اس علاقے میں ایک اور ضعیف عمر شحص کی بھی لاش برامد ہوٸی تھی، یکے بعد دیگرے دو لاشیں برامد ہونے سے علاقے میں حوف وہراس پھیل گیا۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :پولیس کانسٹیبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق