WhatsApp Image 2020 09 10 at 5.01.34 PM

شہر میں اسلحے کی نوک پر تاجر وں کو لو ٹنے والے دو گروہ گرفتار

ویب ڈیسک(مردان): شہر میں اسلحے کی نوک پر تاجر وں کو لو ٹنے والے دو گروہ گرفتار کر لیے گئے
ڈی پی او ڈاکٹر زاہداللہ کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ گروہ سے 12 لاکھ سے زائد کی رقم برآمد ہوئی، ملزمان سے دو موٹر سائیکلیں اور 4 پستول بھی برآمد ہوئے، ایک گروہ میڈیسن کی دوکانیں لوٹتے میں ملوث ھے۔
ملزم عثمان کا کہنا تھا کہ میڈیسن دوکانوں میں ڈکیتی بھائی کی موت کے بعد شروع کی ، بھائی بیمار تھا دوائیوں کے لئے پیسے نہیں تھے، میڈیکل سٹور نے قرض دوائی نہیں دی، بھائی کے موت کے بعد میڈیکل سٹوروں کو لوٹنا شروع کیا۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :پولیس کانسٹیبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق