download 3 10

جنوبی وزیرستان سکاوٹس فورس کی بڑی کاروائی-4 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کو تحویل میں لے لیا

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان سکاوٹس فورس کی بڑی کاروائی، بلوچستان ژوب سے وانا آنیوالے 4 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں آیف سی نے گل کچھ کے قریب گرفتارکرلیئے،
ایف سی ذرائع کے مطابق نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل میں لیکر آیف سی ہیڈکوارٹرمنتقل کئے،
چاروں گاڑیاں غیرقانونی بلوچستان سے آرہے تھے، 104 وینگ ایف سی نے دوران گشت نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو تحویل میں لیئے، موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزیرستان کے مختلف چیک پوسٹوں پر سیکورٹی سخت کردی گئ ہیں۔

مزید پڑھیں:  سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل سے خارج