for web

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کے بھتیجے کی شادی کھلےعام فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ویب ڈیسک (بٹگرام): بٹگرام میں قانون ساز اسمبلی کا رکن خود قانون شکنی کا ارتکاب کرنے لگا، پی ٹی آئی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پرنس محمد نواز کے بھتیجے کی شادی کھلےعام فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، خطرناک ہوائی فائرنگ کی سوشل میڈیا پر لائیو ویڈیوزوائرل قانون کی دھجیاں بکھیرنے کے باوجود مقامی پولیس حکومتی رکن کیخلاف کاروائی سے گریزاں کرے، خطرناک ہوائی فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ 5 دنوں سے جاری ہے، کھلے عام فائرنگ اور اسلحے کی نمائش سے اہل علاقہ سخت خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا نگران دور میں بھرتی1800ملازمین کو نکالنے کا اعلان