Grizzly Bear 3 580x386 1

بالاکوٹ میں جنگلی ریچھ نے دو خواتین پر حملہ کرکے زخمی کر دیا

ویب ڈیسک (بالاکوٹ): بالاکوٹ جنگلی ریچھ نے کوٹ گلی میں دو خواتین پر حملہ کرکے زخمی کر دیا، ریچھ کے حملہ میں زخمی ہونے والوں کو ایبٹ آباد کمپلیکس ریفر کردیا ہے،مقامی نوجوان اظہر کٹھا نہ کا کہنا ہے کہ دونوں زخمی خواتین کی حالت نازک ہے، مانسہرہ اور بالاکوٹ میں ویکسین نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان