firing 6

تھانہ نستہ کی حدود میں سابقہ دشمنی کی بنا پر فریقین کے ایک دوسرے پر فائرنگ- ایک شخص ہلاک

ویب ڈیسک (نستہ): تھانہ نستہ کی حدود نستہ چوک میں سابقہ دشمنی کی بنا پر فریقین کے ایک دوسرے پر فائرنگ ،فریقین سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف تھانہ نستہ میں مقدمہ درج کرلیا۔

مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے: خیبر پختونخوا میں رواں سال 337سکیورٹی اہلکار اور شہری شہید