mardan 2

مردان کے 5 مزید علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

ویب ڈیسک (مردان): ڈپٹی کمشنر کے مطابق مردان میں 5 مزید علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاؤن لگا دیا گیا نوٹیفیکیشن جاری، 10 دن کیلئے 5 گھروں اور گلیوں میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ، مائیکرو لاک ڈاؤن کے دوران ان گھروں میں اِن آوٴٹ پر پابندی ہوگی۔ متاثرہ علاقوں میں ڈپٹی کلے، مردان خاص، جہانگیر کلے، غنڈو اور بخشالی کے بعض علاقے شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 670ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا