n00871232 r b 000

ہری پور میں ڈپٹی جنرل سیکٹری کے نمازے جنازے کی تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور میں ڈپٹی جنرل سیکٹری PTI ملک طاہر اقبال کے جنازے کے انتظامات مکمل ہوئے، ملک طاہر اقبال گزشتہ روز غازی جاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ کا شکار ہوئے تھے، ملک طاہر کی نماز جنازہ کھلابٹ چاندنی چوک اخترنواز کالج گراونڈ میں اداکی جائے گی، نماز جنازہ میں اہم شخصیات کی آمد متوقع ہے، ملک طاہر اقبال عمران خان اور وزیر اعلی محمود خان کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے، اختر نواز ڈگری کالج میں نماز جنازہ کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، ملک طاہرکے قتل پر وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب ۔MPA ارشرایوب فیصل زمان، سابق صوبائی وزیر اکبر ایوب، یوسف ایوب کی طرف سے اظہارمزمت کی، ملک طاہر اقبال کی نماز جنازہ گورنمنٹ اخترنوازشہید ڈگری کالج گراونڈ میں۔5:30بجے اداکی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا