1 29 2

مردان میں ان ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کونسل کی زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں ان ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کونسل کے زیر اہتمام مظاہرہ، مظاہرہ خواتین بچوں اور خواجہ سراؤں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے خلاف کیا گیا، مظاہرین کا خواجہ سراقتل اور موٹروے واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، خواجہ سراؤں معصوم بچوں اور خواتین کو تحفظ فراہم کیا جائے، مقررین کا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موٹروے واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے، حکومت عوام کو جان و مال کے تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوئے، موٹر واقعے میں ملوث ملزمان کو سرعام پھانسی دی جائے، مردان کے پی حکومت خواجہ سراؤں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔

مزید پڑھیں:  تیراہ میں جائیداد کے تنازعہ پرفائرنگ ،تین افراد جاں بحق