file photo 1594652750 7232

ڈی آئی خان میں درابن روڈ پر کار اور موٹر سائکل میں حادثہ

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان): درابن روڈ پر کار اور موٹر سائکل میں حادثہ، پولیس کے مطابق حادثے میں دادا اور پوتا جاں بحق ہوگئے، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل سے خارج