n00883648 b

ہنگو میں پہاڑی تودہ گرنے سے 30 سالہ خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک (ہنگو):ہنگوعلاقہ کٹہ کانڑی میں پہاڑی تودہ گرنے سے 30 سالہ خاتون جاں بحق، پولیس کے مطابق تودہ گرنے سے ایک 10 سالہ بچی زخمی ہوئی، پہاڑی کا تودہ بارش کے باعث مکان پر گرنے سے حادثہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے: خیبر پختونخوا میں رواں سال 337سکیورٹی اہلکار اور شہری شہید