accident 1 750x369 750x369 1

بونیرمیں بزرگ شخص ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر جاں بحق

ویب ڈیسک (بونیر):بونیر میں ہاشم سر گرلز ڈگری کالج کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا، ریسکیو 1122 کے مطابق بزرگ شخص روڈ پار کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر موقع پر جاں بحق ہوا، جاں بحق شخص کا تعلق گاؤں ایلئی سے ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے منصوبے کا آغاز