60

لوئردیر میں بھی آج سے تمام سرکاری پرائمری سکول کھل گئے

ویب ڈیسک ( لوئردیر): لوئردیر کے تمام ضلع میں سرکاری پرائمری سکول کھل گئے، طلبہ کی سکولوں میں آمد شروع ہوگئی، کورونا وبا کی وجہ سے سکولز کو 13 مارچ سے بند کئے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں چنگ چی رکشہ پرفائرنگ ،باپ تین بیٹوں سمیت قتل