download 1 56

دیربالا میں آج سے تمام پرائمری سکول کھل گئے

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا میں پرائمری سکول 8 مہینے بعد کھل گئے، پرائمری سکول موسم سرما اور کورونا وائرس وباء کی وجہ سے بند تھے، سکول کھل جانے سے بچے بہت خوش ہیں، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے سے سخت ہدایات جاری کی ہے، انتظامیہ کے مطابق سکولوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کیے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں چنگ چی رکشہ پرفائرنگ ،باپ تین بیٹوں سمیت قتل